Blogs and Articles

IMG 20190315 205106 e1731605588474

Good blogs and articles are like windows into diverse worlds, offering insights, inspiration, and knowledge. As Stephen King said, “If you want to be a writer, you must do two things above all others: read a lot and write a lot.” Quality writing captivates readers, sparking thought and connection.

  • f256b557b1374f31ca4736fdefa58135

    ویب مانیٹرینگ شام میں باغیوں کی حتمی پیش قدمی نے بالا آخر بشارالاسد خاندان کی 53 سالہ حکمرانی کا خاتمہ کردیا ہے ۔یہ کامیابی تقریباً 14 سال کی جدوجہد کے بعد حاصل ہوئی ہے ،جب شام میں خانہ جنگی کا آغاز ہوا تھا ،پہلے اسد حکومت کے خلاف پرامن مظاہروں کا آغاز ہوا تھا جو بعد ازاں تیزی سے خون ریز خانہ جنگی میں تبدیل ہو گیا تھا۔حیرت کی بات یہ ہے کہ صرف ایک…

  • preamble759 1.webp

    جہاں زیب بٹ اگرچہ ملک بھر میں آیین کی 75 ویں سالگرہ منایی گیی لیکن اس حوالے سے جموں کشمیر کا تذکرہ سیاسی تقاریر پر چھا یا رہا ۔پرایم منسٹر مودی نے سپریم کورٹ میں یوم دستور کی تقریب میں بولتے ہو یے جہاں آیین کے معماروں کی دور اندیشی کو سلام پیش کیا جنھوں نے آیین کی صورت میں محض ایک قانون کی کتاب نہیں چھوڑی بلکہ انھوں نے اسے ایک زندہ ،مسلسل بہتا…

  • mountains and meadow

    راتھر سمیر کشمیر اور سردیوں کا موسم ایک منفرد تعلق رکھتے ہیں، جہاں قدرت کا رنگ و روپ تبدیل ہو جاتا ہے اور وادی میں ایک نیا منظر پیش آتا ہے۔ سردی کی شدت یہاں کی زندگی کا ایک اہم حصہ بن چکی ہے اور کشمیر کے لوگوں کے لیے یہ موسم مختلف چیلنجز اور خوشگوار تجربات کا حامل ہوتا ہے۔ کشمیر میں سردیوں کا آغاز اکتوبر یا نومبر کے مہینوں میں ہوتا ہے، جب…

  • Screenshot 20241128 195440 2

    بلال احمد پرے وادیٔ کشمیر کو پیروأری کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔ یہ وادی اعلٰی پایہ کے ریشیوں، اولیاءِ کاملین، علماء و صلحاء اور برگزیدہ بزرگوں کی وادی ہے ۔ اولیاء کرام کی اس سرِ زمین کو دنیا بھر میں اپنی منفرد پہچان ہے ۔ کشمیر میں موجود سینکڑوں بلند پایہ اولیاء کرام کی خانقاہیں، درگاہیں و عبادت گاہیں اقوام عالم میں کشمیریوں کے عقیدے کی عکاسی کرتی آئی ہیں ۔ ان…

  • از:   جہاں زیب بٹ       بالی ووڈ فلم دنگل سے شہرت کی بلندیوں تک پہنچنے کے بعد جس طرح قومی ایوارڈ یافتہ کشمیری ایکٹرس زا ئرہ وسیم نے بالی ووڈ کی دنیا کو لات ماری ٹھیک اسی طرح ر یشی سکینہ نے مذہب کے ساتھ رشتہ ڈھیلا پڑ نے کا خوف کھا تے ہو ئے آخر کار موسیقی کی دنیا  سے واپسی کا اعلان کر دیا۔ 20 سالہ ریشی سکینہ لوک سنگیت سے ہم‌آہنگ…

  • Lt Governor Shri Manoj Sinha administered the oath of office and secrecy to Chief Minister Shri Omar

    از:جہاں زیب بٹ خصوصی اختیارات کا استعمال کر تے ہو یے ایل جی منوج سنہا نے عین اس وقت دو سرکاری ملازمین عبدالرحمان نائیکا اور ظہیر عباس کو نوکری سے چلتا کردیا جب وزیراعلی عمر عبداللہ عمرہ کی ادائیگی کے بعد سعودی سے واپس دلی کی طرف آرہے تھے۔ مذکورہ دو ملازمین کودہشت گردی کے ساتھ مبینہ روابط کے الزام میں برطرف کیا گیا ہے۔یہ کاروائی خصوصی ایکٹ 311کے تحت عمل میں لائی گئی جس…

  • youth violence d

    از:ڈاکٹر ظفر دارک قاسمی تاریخ شاہد ہے کہ نوجوان کسی بھی معاشرے کی تعمیر و ترقی اور فلاح و بہبود میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں ۔ لیکن یہ اس وقت ہوتا ہے جب نوجوان اپنی صلاحیتوں اور خوبیوں کو تعمیری اور مثبت طور پر استعمال کریں ، مزاج میں اعتدال اور توازن ہو ، فکر میں بالیدگی اور شعور و آگہی پائی جائے اور اچھے اور برے میں امتیاز کرنے کی صلاحیت بھی پائی…

  • FB IMG 1732325395802

    محمد عرفات وانی جوان کی موت نہ صرف خاندان کے لیے ایک سنگین صدمہ ہوتی ہے، بلکہ یہ پورے علاقے کو سوگوار کر دیتی ہے۔ جب کوئی شخص اپنے عروج پر ہوتا ہے اور اس کی زندگی میں بے شمار امیدیں اور خواب ہوتے ہیں، تو اس کا چلے جانا ایک ناقابلِ یقین دکھ کی بات ہے۔ ایسے شخص کی مسکراہٹ اور وجود کا گرم اثر اس کے خاندان اور دوستوں کی زندگیوں میں ایک…

  • image

    ش،م ،احمد مہاراشٹر اور جہارکھنڈ کی ریاستی اسمبلیوں کے لئے انتخابی دَنگل جتنی دلچسپ رہی‘ اُ تنے ہی ان کے نتائج کافی چونکا دینے والے رہے۔ اپوزیشن کیمپ( انڈیا بلاک) سمیت بعض بڑ بولے تجزیہ نگار ‘ مبصرین اور یُوٹیوبر وہم وگمان کی وادیوں میں بھٹک کر بلند بانگ دعوے کرتے تھے کہ مہاراشٹر کا قلعہ مودی( این ڈی اے) کے لئے سر کرنا دیوانے کی بڑ ہوگی۔ ان کی دلیل یہ تھی کہ جہاں…

  • 20241016171L

    جہاں زیب بٹ کے بعد عبداللہ حکومت کا کام ٹھپ پڑ گیا ہے ۔دوتہایی سے بھی زیادہ حکومت مقدس سفر عمرہ پر چلی گیی ہے ۔شرعی معنوں میں یہ کو یی سخت دینی فریضہ تو نہیں تھا جس کو ادا کر نے کے لیے حکومت کی اتنی بڑی ٹیم سعودی عرب چلی جا نے کے لیے مجبور ہوتی۔۔اس کا محرک ‌منت اور شکرانہ ہو سکتا ہےجس پر اعتراض کی گنجایش نہیں ہے ۔البتہ حکومت کی…

  • omar 1.webp

    از:جی ایم بٹ جموں کشمیر حکومت کا ایک مخصوص گروپ عمرہ کے سفر پر ہے ۔مذکورہ گروہ نے پہلے مکتہ المکرمہ میں عمرہ کے لوازمات پورے کئے ۔ اس کے بعد پورا گروہ مدینہ منورہ کی طرف چل پڑا ۔ اس دوران پورے گروہ کے قدم قدم پر فوٹو لئے گئے جو ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کے ذریعے مشتہر بھی کئے گئے ۔ لوگوں نے اپنے لیڈروں کو مذہبی امور ادا کرتے دیکھا تو اس…

Contact me.

Back to top button